khwab mein ariat karna
khwab mein koe cheese sasti dyna
Giving someone something on discount in dream in urdu
عاریت کردن (عاریت کرنا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ کوئی چیز کسی کو عاریت دی ہے۔
اگر وہ اپنے پسندیدہ ہے تو دونوں کے
ثبوت محبت پر دلیل ہے۔ اور اگر ایسی چیز ہے کہ جس کو پسند نہیں کرتے ہیں۔ تو اس کی تاویل اچھی نہیں ہے۔
newfatimablog.com
0 Comments