خواب میں نیز بو ریحان دیکھنا کی تعبیر
خواب میں نیز بو دیکھنا کی تعبیر
خواب میں ریحان دیکھنا کی تعبیر
خواب میں نیز بو دیکھنا کی تعبیر
خواب میں ریحان دیکھنا کی تعبیر
ریحان (نیازبو)
اگر خواب میں دیکھے کہ ریحان سبز اور خوشبودار ہے۔ تو فرزند پر دلیل ہے۔ اور ریحان کا زمین سے اکھاڑنا رونے اور غم کی
دلیل ہے۔
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر ریحان کو اپنی جگہ پر دیکھے دلیل ہے کہ صاحب خواب نیک کام کرے
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب ریحان کو دیکھناسات وجہ پر ہے۔ (۱) عورت (۲) کنیز (۳) دوست (۳)
فرزند (۵) نیک بات (۲) مجلس علم) نیک کام ۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے مکان یا باغ میں ریحان ہے تو خیر و منفعت پر دلیل ہے۔
حضرت جابر مغربی حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں موسم پر ریحان دینے والا نہایت نیک ہے۔
Khwab Mein Naiz boo Rehan Dekhna Ki Tabeer
Khwab Mein Naiz boo Dekhna Ki Tabeer
Khwab Mein Rehan Dekhna Ki Tabeer
0 Comments