فودا خشک حمیر کہ جس کی کانجی بتاتے ہیں تو حو اب میں اسی کا دیکھنا غم و اندازہ ہے اور اگر دیکھے کہ اس نے کھایا ہے۔
دلیل ہے کہ کسی کام کی وجہ سے فکر مند ہو گا اور خواب میں خشک حمیر اپنوں کے ساتھ جنگ اور جھگڑ ا ہے۔
حضرت جابر صادق رحمته الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں خشک حمیر پانچ وجہ پر ہے۔ (١۔ ) بیماری٢۔) غم ۳) ۔جھگڑا ٤ ) نجات (۵) عیال سے نا واقفت۔
newlatimablog.com
0 Comments