Ad 1

Khwab Mein Saban Soap Dekhna Ki Tabeer

Khwab Mein Saban Soap Dekhna Ki Tabeer
Khwab Mein Soap Dekhna Ki Tabeer
Khwab Mein Saban  Dekhna Ki Tabeer

Khwab Mein Saban Soap Dekhna Ki Tabeer,Khwab Mein Soap Dekhna Ki Tabeer,Khwab Mein Saban  Dekhna Ki Tabeer,ص,



خواب میں صابن  سوپ دیکھنا کی تعبیر
خواب میں سوپ دیکھنا کی تعبیر
خواب میں صابن  دیکھنا کی تعبیر
صابن
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اپنا کپڑا صابن سے دھوتا ہے دلیل ہے کہ برے
کاموں سے رکے گا۔

اور اگر خواب میں دیکھے کہ صابن کھایا ہے دلیل ہے کہ مال حرام کھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو صابن کھانے کے
لئے دیا ہے اور اس نے کھایا ہے دلیل ہے کہ اپنا مال کسی کو کھانے کو دے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سامان ہے اور اس نے اپنا کپڑا دھویا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اپنا ہاتھ صابن سے دھویا ہے دلیل ہے کہ لوگوں سے الگ رہے گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں صابن کا خرید نا فروخت کرنے سے بہتر ہے اور اگر صابن سفید ہے
اور آگ پر خوشبو دیتا ہے۔ تو نہایت عمدہ تاویل ہے اور خواب میں صابن کر یعنی صابن بنانے والا سردار ہے۔
newfatimablog.com



Khwab Mein Saban Soap Dekhna Ki Tabeer,Khwab Mein Soap Dekhna Ki Tabeer,Khwab Mein Saban  Dekhna Ki Tabeer,ص,

 

Post a Comment

0 Comments