Khwab Mein Sakanjbeen Peena Ki Tabeer
Khwab Mein lemonaid Peena Ki Tabeer
خواب میں سکنجبین پینا کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سکنجین اگر شیریں ہے تو مال اور حلال روزی پر دلیل ہے جو
آسانی سے حاصل ہو گی اور اگر ترش ہے تو غم و اندوہ کی دلیل ہے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمته الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی بیمار دیکھے کہ اس نے شر بت سکنجبیں پیا اگر وہ شربت شیریں ہے
تو وہ شفاء پائے گا اور اگر ترش ہے تو بیماری لمبی ہو گی۔
newfatimablog.com
0 Comments