Khwab Mein Toba Karna Ki Tabeer
Khwab Mein Toba Karna
Khwab Mein Toba Kardn Ki Tabeer
خواب میں توبہ کرنا کی تعبیر
خواب میں توبہ کرنا
خواب میں توبہ کردن کی تعبیر
توبہ کردن (توبہ کرنا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے توبہ کی ہے۔
تو دلیل ہے کہ سب گناہوں اور نافرمانی سے پشیمان ہو گا اور خدا تعالی کی خوشنودی کے کام کرے گا اور دنیا سے ہاتھ اٹھا کر طالب آخرت ہو گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں توبہ کرنا چار وجہ پر ہے۔ اول گناہ سے پشیمانی۔ دوم: رضاۓ حق تعالی - سوم: راه آخرت۔ چہارم: سعادت۔
newfatimablog.com
0 Comments