Khwab Mein Zarat Dekhna Ki Tabeer
Khwab Mein Hawai Zarat Dekhna Ki Tabeer
Khwab Mein Haba Dekhna Ki Tabeer
خواب میں زارات دیکھنا کی تعبیر
خواب میں ہوائی زارات دیکھنا کی تعبیر
خواب میں ہبا دیکھنا کی تعبیر
خواب میں ہوائی زارات دیکھنا کی تعبیر
خواب میں ہبا دیکھنا کی تعبیر
هباء (ہوائی ذرات)
ہباء گرد کے ذرات دھوپ میں ہوتے ہیں۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زرات بے ہودہ
بات اور پریشان کام ہے کہ جس میں خیر اور منفعت نہیں ہے۔ فرمان حق تعالی ہے۔ وجعلناه هباء منشورا- (اور ہم نے
ان کو پراگندہ زرات کر دیا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر ہوا کے سرخ ذرات دیکھے تو دلیل ہے کہ اس ملک میں بیماری ہو گی اور
اگر سیاہ ہیں تو مصیبت پر دلیل ہے سفید ہیں تو دلیل ہے بے غمی پر ہے۔
0 Comments