Khwab Mein Zehar Dekhna Ki Tabeer
Khwab Mein poison Dekhna Ki Tabeer
dreaming of posion interpretation in urdu
خواب میں زہر دیکھنا کی تعبیر
خواب میں پوائزن دیکھنا کی تعبیر
ڈریمنگ آف پوائزن انٹرپریتاشن ان اُرْدُو
خواب میں پوائزن دیکھنا کی تعبیر
ڈریمنگ آف پوائزن انٹرپریتاشن ان اُرْدُو
زہر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا کہ خواب میں زہر کھانا مال حرام یا خون باطل اور بات ہے۔ اور اگر دیکھے کہ زہر
کھانے سے اس کا جسم سوج گیا ہے۔ دلیل ہے کہ مال حرام حاصل کرے گا۔
حضرت ابراهیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا اگر دیکھے کہ اس کا جسم زہر آلود ہے دلیل ہے کہ جس کام میں ہوگا سخت
میں ہو گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ بات کہے گا اور آگے بڑھے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے جسم و زہر سے تکلیف ہوئی ہے یا سوج گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اتاس کے مطابق اس کو غم و انده پہنچے
گا۔ اور اگر دیکھے کہ زہر کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ کسی پر غصہ کھائے گا۔
0 Comments