Ad 1

MEERAJ KA TUHFA

 🍁🍃🍁🍃🍁🍃🍁

MEERAJ KA TUHFA

NAMAZ

RAJAB

BIDAAT

🍁 *رجب اور آج کا مسلمان*


🌷 معراج کے موقع پر نبی اکرم صلى الله عليه و سلم کو ملنے والے *تحائف* 

MEERAJ KA TUHFA,NAMAZ,RAJAB,ISLAM,islam.islami batein,


🍃 *پانچ وقت کی نماز جو کہ اجر میں پچاس نمازوں کے برابر ہے۔*


🥀مگر افسوس آج کامسلمان شب معراج کے خوشی میں اس قیمتی تحفے کو بھول گیا ہے جو رب العالمین  نے خاص طور پر امت محمدﷺ کو دیا ۔


🍃 *معراج کا دوسرا بڑا تحفہ سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات* 


👈🏻 یہ آیات رات کے وقت پڑھنے والے کافی ہو جاتی ہیں


‼️ مگر آج کتنے کم لوگ اس کو پڑھنے کا اہتمام کرتے ہیں۔


☪ *رجب ایک حرمت والا مہینہ ہے* مگر آج کے کم فہم مسلمان نے اس کو بدعات کا مہینہ بنا دیا ہے 



🌷 *آئیے سوچیں کہ*


👈🏻کیا یہ تمام کام نبی اکرم صلى الله عليه و سلم کے زمانے میں ہوتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔


👈🏻کیا صحابہ اکرام نے ایسا کوئی عمل رجب میں کیا۔۔۔۔۔۔۔


👈🏻کیا تبع تابعین سے ایسی کو ئی روایات ملتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔



‼️ *تو سوال ہے کہ*


❗ *ہم ایسے کاموں میں کیوں اور کیسے پڑے۔*

 

1⃣ اس کا جواب ہے ہماری کم علمی کا ہونا


2⃣ ہر پوسٹ کو بغیر تصدیق کے حدیث سمجھ لینا


3⃣ دین پر عمل کرنے کی بجائے اسے وظائف میں ڈھونڈنا


4⃣ احادیث کی کتابوں سے دوری حتیٰ کہ ان کے نام تک کا علم نہیں


5⃣ دین کے نام پر پھیلنے والی باتوں کو بغیر ریفرنس کے قبول کرنا



*اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں بدعات سے بچائے اور دین کو سیکھنے اور اس پر عمل کرنے والا بنائے۔* 


*آمین*

Post a Comment

0 Comments