Ad 1

Namaz parhnay wali jaga per baithay rehnay ki fazilat

 💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

🌸 *نماز والی جگہ پر بیٹھے رہنےکی فضیلت !*

Hadith,Namaz parhnay wali jaga per baithay rehnay ki fazilat,Sahih Bukhari,

🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”کوئی شخص نماز کی وجہ سے جب تک کہیں ٹھہرا رہںے گا اس کا یہ سارا وقت نماز میں شمار ہںو گا اور ملائکہ اس کے لیے یہ دعا کرتے رہیں گے کہ اے اللہ! اس کی مغفرت فرما، اور اس پر اپنی رحمت نازل کر (اس وقت تک) جب تک وہ نماز سے فارغ ہںو کر اپنی جگہ سے اٹھ نہ جائے یا بات نہ کرے۔“*🔹


«صحیح بخاری-٣٢٢٩»


❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Post a Comment

0 Comments