Assalamo alaikum
Subha Bakhair
safar ki duaa
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ وَعْثَاءِ السَّفَرِ وَكَآبَةِ الْمُنْقَلَبِ وَالْحَوْرِ بَعْدَ الْكَوْرِ وَدَعْوَةِ الْمَظْلُوْمِ وَسُوْءِ الْمَنْظَرِ فِی الْأَهْلِ وَالْمَالِ وَالْوَلَدِ.
اے الله! بے شک میں تیری پناہ مانگتا ہوں سفر کی سختی سے اور لوٹنے کے رنج و غم سے اور نفع کے بعد نقصان سے اور مظلوم کی بد دعا سے اور اہل اور مال اور بچوں میں برا منظر دیکھنے سے۔
اے الله رب العزت
ہماری غلطیوں،
غفلتوں،
نادانیوں،
کوتاہیوں،
کمزوریوں،
خطاؤں،
گناہوں،
برائیوں،
نافرمانیوں کومعاف فرما,
اورہم سب کوہمارےپیاروں کو
محفوظ فرما
اورہم سب کواپنی امان میں رکھ
بیشک توبہت مہربان اور رحم کرنے والا ہے-
آمین
Wishing you a beautiful day Stay blessed with the best of health and happiness 🤲
0 Comments