Ad 1

Sunan Abu Dawood Hadith on Namaz

 ✍🏻 *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۞*

            *آج کی حدیث*💫 



*✒️✨روز قیامت بندے کے اعمال میں سب سے پہلے نماز کا حساب ہوگا💫* 

✒️ *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :* 

 *رب عزوجل اپنے فرشتوں سے فرمائےگا حالانکہ وہ زيادہ علم رکھنے والا ہے* *میرے بندے کی نمازوں کو دیکھو کہ اس نے پوری کی ہیں کہ اس میں نقص ہے ، اگر تو مکمل ہونگي تومکمل لکھی جائے گي ، اوراگر اس میں کچھ کمی ہوئي تواللہ تعالی فرمائے گا دیکھو میرے بندے کے نوافل ہیں اگر تواس کے نوافل ہونگے* *تو اللہ تعالی فرمائے گا میرے بندے کے فرائض اس کے نوافل سے پورے کرو ، پھر باقی اعمال بھی اسی طرح لیے جائيں گے )* 

📙 *(رواہ  سنن ابوداؤد )*

Post a Comment

0 Comments