ہر صحابی کے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہ بولا جاتا ہے اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کے نام کے ساتھ کرم اللہ وجہ تو اس کی کیا وجہ ہے
حارجی لوگ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کے ساتھ بددعا کے گندے الفاظ استعمال کرتے تھے اس لئے اہل سنت نے ان کے مقابلے کے لئے یہ دعایہ الفاظ کہنے شروع کر دیئے کہ اللہ تعالی آپ کا چہرہ روشن کرے
0 Comments