Ad 1

Amir liaqat message for his childrens and decision to leave pakistan

Amir liaqat message for his childrens and decision to leave pakistan

عامر لیاقت کا ملک چھوڑ کر جانے سے پہلے اپنے بچوں کے نام پیغام,Amir liaqat message for his childrens and decision to leave pakistan,news,


Amir liaqat message for his childrens on twitter and decision to leave pakistan.


"میرے بچوں اب آپ بڑے ہوگئے ہیں۔ دعا لمز سے تعلیم کر کے اعلیٰ مقام حاصل کر لے گی اور احمد صاحب آپ بہت اچھے انجینئر بنیں گے۔ آپ کے والد معصوم ہیں لیکن یہ آپ دونوں نہ پہلے سنجھ سکے نہ اب سمجھ سکتے ہیں جس کی وجہ ہماری آنکھوں کے سامنے موجود سوشل میڈیا ہے جس کے آگے کوئی بھی چیز اپنی حقیقی شکل میں رکھ دو تو لوگ آپ کو شیطان کہیں گے اور اگر آپ اس سے باعزت باہر آجائیں تو آپ کو مکمل منافق سمجھا جائے گا کیونکہ ہمارے لکھنے والے سب فرشتے ہیں"


اپنی دوسری شادی کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ" لوگ نہیں جانتے کہ 20 سال بعد میں نے دوسری شادی کیوں کی۔ یہ ہمارا بہت ذاتی معاملہ تھا جس کی اجازت میں نے تمھاری ماں کو بھی نہیں دی کہ اس بارے میں بات کر کہ خاندان کی ذاتیات دنیا کے سامنا لائے۔ میں اللہ کے حکم اور اپنی عزت نفس کی خاطر تم دونوں کو آذاد کرتا ہوں اگر کبھی تم دونوں کی دھڑکن کہے کہ میں ابھی زندہ ہوں تو میرا نمبر تمھارے پاس ہے "بچوں کو ٹیگ بھی کیا


اس پیغام کے آخر میں عامر لیاقت نے اپنے دونوں بچوں احمد اور دعا کو ٹیگ بھی کیا۔


Post a Comment

0 Comments