حسین جیتے ہیں ہر دم حسین جیتیں گے
POET: وشمہ خان وشمہ
حسین جیتے ہیں ہر دم حسین جیتیں گے
جہاں میں لاکھ ہی پیدا یزید ہو جائیں
کسی یزید کی بیعت سے لاکھ بہتر ہے
خدا کی راہ میں آئیں شہید ہو جائیں
0 Comments