Ad 1

پاکستان میں سیلا ب اور ڈیموں کی صورت حال جانئے

پاکستان میں سیلا ب اور ڈیموں کی صورت حال جانئے,flood in Pakistan and situation of dams in pakistan,

 اور ہم نے آسمان سے ٹھیک اندازے کے مطابق پانی اُتارا، پھر اُسے زمین میں ٹھہرا دیا، اور یقین رکھو، ہم اُسے غائب کردینے پر بھی قادر ہیں۔
سورۃ المومنون، ۱۸

اہل ارباب کے وقت اور حالات کے مطابق ہوش کے ناخن لینے کی وجہ سے جہاں اموات کی تعداد 12 سو کے قریب ہو چکی ہے وہیں پر ایک بہت بڑی تعداد ان لوگوں کی ہے جو اب بھی ضرورت ہے زندگی کی بنیادی اشیاء سے محروم اور سونے پر سہاگہ یہ کہ پاکستان کا ایک بہت بڑا ڈیم جس کا کام 2019 سے چل رہا ہے اور وہ الموسٹ تیار ہونے والا تھا آج وہ بھی تباہ و برباد ہوگیا

 جی ہاں دوستو بات ہو رہی ہے محمد ڈیم  کی دوستو یہ تقریبا 800 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے قابل ڈیم تھا جس کے اندر 13 لاکھ فیٹس یعنی 13 لاکھ ایکڑ فٹ پانی جمع کرنے کی صلاحیت تھی اور اسے ہزار نوکریاں اس ڈیم کے ساتھ منسلک تھے 2024 میں اس ضمن میں مکمل ہونا تھا لیکن اس کا سارا ڈھانچہ پانی کی زد میں آگیا اور تباہ و برباد ہو گیا پاکستان کے لیے اس سے بڑی ذلت کیا ہوگی کہ پوری دنیا جہاں ہماری مدد کے لئے آگے بڑھ رہی ہے.

Al Hidmat Foundation Workers

 

اور ہم پر ہنس بھی رہی ہے اور لعن طعن بھی کر رہی ہے کہ ہم زرداریوں اور مداریوں کے آگے کتنا جھک گئے کہ انہوں نے اپنے گھروں کو سیو کر لیا لیکن جب باری آئی ہماری تو ہمارے حصے کچھ بچا 213 میٹر کی اونچائی والا ڈیم  تباہ و برباد ہو گیا تو یہ ایک ایسا ڈیم تھا جو کہ بنیادی طور پر بنایا ہے اس لیے گیا تھا کہ سیلاب کے پانی کو کنٹرول کر سکے گا

 دو ہزار تین میں سے ایک پر لاگت کا تخمینہ تھا وہ ایک ارب ڈالر تھا اور سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں غیر ضروری تاخیر کی وجہ سے یہ تین ارب ڈالر تک پہنچا اسے عمران خان نے شروع کروایا لیکن اس کے بعد اب جبکہ ڈیم اور مستحکم پوزیشن کے پاس تھا صرف ڈیڑھ سے دو سال کے اندر اس ضمن میں باقاعدہ ورکنگ ڈیم بن جانا تھا یہ سیلاب کی آفت آئی اور آخر میں اس ڈیم کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا اتنا بڑا ڈیم تھا کہ اس ڈیم کو لے کر پورے خطے میں مختلف قیاس آرائیاں ہوتی رہی اور یہ بھی کہا گیا کہ اگر یہ ڈیم اپنے پورے پوٹینشل پاکستان کے.

 

بجلی میں اپنا حصّہ کو ڈالے تو ہو سکتا ہے کہ پاکستان سے لوڈشیڈنگ بھی ختم ہوجائے لیکن افسوس کہ اللہ تبارک و تعالی کی ذات میں اسی مصلحت کے تحت اس ڈیم کو ہم سے چھین لیا جہاں سیلابی صورتحال سے پورا ملک تباہ و برباد ہے وہیں پر ایک بات بہت زیادہ سننے میں آ رہی ہے کہ آخر ڈیم کیوں نہ بنایا جائے اور کیوں پاکستان کے اندر کو کنٹرول کرنے کا کوئی پر نظام موجود ہیں دنیا بھر میں بے تحاشا جگہیں ایسی ہیں جہاں پر پورا سال بارش ہوتی رہتی ہیں 

مگر کبھی بھی ان علاقوں کے اندر سیلاب نہیں آیا لیکن اگر پاکستان میں سیلاب آیا ہے تو یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ پاکستان میں آکر کتنے بڑے ڈیم پروجیکٹ  جو ابھی اندر کمپیٹیشن ہے جو مستقبل قریب میں پورے ہوں گے اس ویڈیو میں آپ کچھ ہے اسے ڈیم  کے بارے میں بتانے والا جو پاکستان کے بڑے منصوبے ہیں اور ان کے بارے میں آپ کو یہ بھی بتاؤں گا کہ ڈیم  کی گنجائش  کیا ہے کتنا پانی ہے آپ نے درست طور پرجان  سکتے ہیں کتنی.

 

بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ان کی لوکیشن کیا ہے جو سب سے پہلے نمبر پر آتا ہے چار ہزار میگاواٹ اور 64 لاکھ ایکڑ فٹ پانی اپنے اندر جذب کرنے اور پروڈیوس کرنے کی صلاحیت رکھنے والا یہ ڈیم پاکستان کا ایک بہت بڑا ڈیم  ہے دوستو اس ڈیم کو 2018 تک مکمل ہونا تھا لیکن یہ ڈیم ابھی بھی کافی سارے مسائل اور پریشانیوں کے اندر گھرا ہوا ہے پہلے یہ دیامر بھاشا ڈیم تھا

پاکستان میں سیلا ب اور ڈیموں کی صورت حال جانئے,flood in Pakistan and situation of dams in pakistan,
Pak Army Helping People Photo

Those Who Dare Join Pak Army


 اور اب اس کو صرف بھاشا ڈیم کے نام سے بھی لوگ جانتے ہیں دوستو یہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سنگم پر واقع ہے ایسا ڈیم ہے جس کے ساتھ تقریبا ساڑھے سولہ ہزار لوگوں کا رزق بھی جڑا ہوا ہے اس ڈیم پر کبھی کام چلتا ہے کبھی رک جاتا ہے سیاسی توڑ کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا گیم دیامر بھاشا ڈیم ہے اور کچھ یہاں کے لوگ لوگوں کی جہالت بھی اس ڈیم کو بروقت پورا نہیں ہونے دے رہی

 

 

 تو اس کے بعد دوسرے نمبر پر داسو ڈیم آتا ہے 2015. اس ڈیم پر کام شروع کیا گیا تقریبا آٹھ سو خاندانوں کا رزق اس ڈیم کے ساتھ منسلک ہے کیونکہ یہاں لوگ آ کر محنت مزدوری کرتے ہیں اس ڈیم کی مکمل ہونے کی تاریخ 2024 ہے جب یہ کمپلیٹ ہوجائے گا تو دو ہزار ایک سو ساٹھ میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا ڈیم 2028 میں اپنے دوسرے فیز کو بھی مکمل کر لے گا جس کے بعد تقریبا 4203 میگاواٹ زیادہ بجلی پاکستانی اسٹیشنز کے اندر آ جائے گی اسے عین ممکن ہے کہ پاکستانی لوڈشیڈنگ ختم ہو جائے اس 8000 نوجوان کوشش کر رہے ہیں کہ وہ تقریبا ایک ہزار سے پندرہ سو میگا واٹ تک بجلی کا ان پٹ اس ڈیم سے لینا شروع کرے

 

 تو تیسرے نمبر پر آتا ہے محمد ڈیم اس کا کام 2019 میں ذکر کیا گیا تھا اور اس ڈیم کو سن 2024 میں مکمل ہونا تھا لیکن افسوس کہ اس دفعہ 2022 کے سیلاب میں.

اس ڈیم کو تباہ و برباد کر دیا 21 لاکھ ایکڑ فٹ پانی کی صلاحیت اپنے اندر رکھنے والا یہ ڈیم تقریبا چھ ہزار خاندانوں کے ساتھ رزق کے  معاملات کے حوالے سے جڑا ہوا تھا اور 2024 میں اس نے پورا ہونا تھا اور اس کو بنانے کا مقصد یہ تھا کہ یہ سیلابی صورتحال سے بچاؤ میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمپنی جو ہے اس کے ساتھ مل کر کام کریں پارٹی کے ساتھ کام کریں لیکن اس دفعہ اس قدر تیز سیلاب آیا اسے کسی اور سے لے آئے تو نے زیاد کو تباہ کر دیا

اس کے بعد نمبر آتا ہے خیبرپختونخوا آپنے دریا کی وجہ سے مشہور ہے اس کا نام ہے دریائے کنہار ایک انتہائی خوبصورت دریا ہے لیکن دوستو اس وقت وہ بھی خطرہ بنا ہوا ہے اس کے اوپر قائم کیا جانے والا یہ ڈیم جس کا نام ہے سکھی کناری ڈیم تقریبا آٹھ ہزار لوگوں کی افرادی قوت سے تعمیر ہو رہا ہے اس جان کو 2022 میں مکمل ہونا تھا تاہم ابھی اس کا.

 

کام رہتا ہے اور یہ ڈیم بھی کافی حد تک ڈ یمیج ہوا ہے تقریبا آٹھ سو چوراسی میگاواٹ بجلی سسٹم میں مَیں ایڈ کرنی ہے اور یہ بھی کہا جا رہا ہے پاکستان کی تقدیر بدلنے والا ڈیم ہے لیکن پورا ہو تب نا

 

تو پانچویں نمبر پر آتا ہے ہائیڈرو پاور پلانٹ سے تقریبا 720 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے تقریبا 3000 لوگ اس ڈیم پر کام کر رہے ہیں اور یہ کشمیر کے اندر واقع ڈیم ہے دوستو آج کل یہ ڈیم بھی ریڈ زون کے اندر آیا ہوا ہے اور عین ممکن ہے کہ یہ ڈیم بھی کافی حد تک ڈیمیج ہو جائے سرکار اس کے بارے میں کوئی پلاننگ نہیں کر رہی لوگ اپنی کوشش کر رہے ہیں کہ سرکار کو باور کرایا جائے اس ڈیم کی کتنی اہمیت اصلاحیۃ اور مستقبل میں کتنی ضرورت ہے دیکھتے ہیں کہ سرکار کب ہوش کے ناخن لیتی ہے تاکہ اس ڈیم کو محفوظ کیا جاسکے

;

Flood in Balochistan

 

اور سب سے آخر میں چھٹے نمبر پر جو پاکستان کا. ڈیم جو تعمیر کے مراحل میں موجود ہے اس کا نام ہے کیا ڈیم جو کہ دوستوں خیبر پختونخوا کے علاقہ کوہستان کے اندر بنایا جا رہا ہے اس ڈیم کو 2020 keyal khwar dam کے بارے میں یہ کہا جا رہا ہے کہ سن 2018 تک یہ بھی مکمل طور پر ورکنگ کے اندر ہوگا ڈ یم کے اندر تقریبا اٹھائیس میگاواٹ تک بجلی بھی ایڈ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور کچھ لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ اگر یہ اپنے تمام فیچرز کے ساتھ پورا ہوا تو شاید یہ تقریبا ایک سو تئیس میگاواٹ تک بجلی پر یونٹ لیکن دیکھتے ہیں کہ ڈ یم  کب کمپلیٹ ہوتا ہے

 کیونکہ اس کے تنازعات بہت زیادہ چلتے رہے ہم ماضی کے اندر شاید مستقبل کے اندر بھی چلیں گے مجھے اس کی یہ ہے کہ یہاں کے لوگ کل اپنی زمینوں کو لے کر بہت زیادہ سینٹی مینٹل ہو جاتے ہیں اور قومی مفادات کو پس پشت ڈال کر اپنے پرکھوں کی قبروں کو سجدہ کرتے رہتے ہیں دوستو آخر میں جاتے جاتے آپ سے گزارش ہے کہ آپ.

 

یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ پاکستان میں کچھ این جی اوز جیسے کہ الحدمات ایدھی وغیرہ فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصّہ لے رہے ہیں اس طرح کی این جی اوز کے ساتھ لازمی طور پر تعاون کیجئے گا کیونکہ لوگ اپنے سیلاب زدگان کی مدد کر سکیں.


 

Post a Comment

0 Comments