Khwab Mein Kushti larna Dekhna

,کشتی کرنا Dekhna, khwab ki Tabeer خواب میں کشتی
 ,کرنا  دیکھنے کی تعبیر
Dekhna خواب میں کشتی لڑنا,Khwab Mein Kushti larna,ک,کشتی کرنا  Dekhna,khwab ki  خواب میں کشتی کرنا  دیکھنے کی تعبیر,


Khwab Mein Kushti larna Dekhna
خواب میں کشتی لڑنا

حضرت ابن سیرین رحمۃاﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ کسی سے کشتی کی ہیاور اس کو گرایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا حال نیک ہو گا اور اس پر غالب آئے گا۔ اور اگر دیکھے کہ خود گرا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے اور اگر کشتی میں دونوں قائم رہے ہوں تو دونوں کا حال خیر اور شر میں مساوی ہے۔ لیکن بظاہر ایک دوسرے سے محبت کریں گے۔

,کشتی کرنا  Dekhna, khwab ki  خواب میں کشتی کرنا  دیکھنے کی تعبیر, Khwab Mein Kushti larna ,Dekhna خواب میں کشتی لڑنا,


 

Post a Comment

0 Comments