Khwab Mein Dard Dekhna Ki Tabeer | خواب میں درد دیکھنا |Khwab Mein Jisam Mein Dard Honay Ki Tabeer
خواب میں جسم میں درد محسوس کرنے کی تعبیر
Khwab Mein Jism Mein Dard Mehsoos Kerne ki Tabeer
Dream Interpretation of Pain
خواب میں دیکھنا کہ آپکے جسم میں درد ہو رہا ہے تو اس خواب کی تعبیر یہ ہے کہ آپ اپنے روزمرہ کے کاموں میں خود کو بہت زیادہ تھکا لیتے ہیں اور خاص کر اس وقت جب حالات آپکے قابو سے باہر جا رہے ہوں. یہ خواب آپکی جاگتی زندگی میں کسی حقیقی بیماری کی نشاندہی بھی کرتا، یہ خواب آپکی گرتی ہوئی سحت کی طرف بھی اشارہ کر رہا ہے اگر آپ خواب دیکھتے ہیں کہ آپ خود اپنے آپ کو تکلیف پہنچا رہے ہیں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ اپنی جاگتی زندگی میں آپ بہت سی مشکلات میں گھرے ہوے ہیں. اس تکلیف اور درد پر دھیان دے کر آپ خود کو اپنی حقیقی زندگی سے دور لیجا رہے ہیں.
0 Comments