Ad 1

Khwab Mein Kam Mukamal hona Dekhnay Ki Tabeer

Khwab Mein Kam Mukamal hona Dekhnay Ki Tabeer,dream of completing work,

Khwab Mein Kam Mukamal hona Dekhnay Ki Tabeer,dream of completing work,

تمام شدن کار (کاموں کا پورا ہونا) حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے دنیاوی کام نظام سے ہیں اور بامراد ہے تو دلیل ہے کہ اس کے احوال میں تغیر ہو گا۔ فرمان حق تعالیٰ ہے۔ حتی اذا اخذت الارض زخـرفـهـا وازينت (یہاں تک کہ زمین جب اپنا بناؤ سنگار کرتی ہے اور سنور جاتی ہے۔) اور جو شخص دیکھے کہ اس کا کام پورا نہیں ہوا ہے تو اس کے تغیر حال پر دلیل ہے اور خوف ہے کہ اس کی عمر پوری ہو چکی ہے اور کوئی ظالم آئے گا کہ اس سے انتظام لے گا۔
 خواب میں کام مکمل ہونا دیکھنے کی تعبیر

Post a Comment

0 Comments