Ghalat Fehmi | Urdu shairi

 


غلط فہمی کی جب بھی برفیلی ہوائیں چلتی ہیں
 محبت کے دریچوں میں دسمبر ٹھہر جاتا ہے 


میں چپ رہا تو پھر غلط فہمیاں بڑھی 
وہ بھی سنا ہے اس نے جو میں نے نہیں کہا  

Post a Comment

0 Comments