کیا استخارہ لینا کسی بھی کام کرنے سے پہلے اور فعل نکلوانا جائز ہے؟

کیا استخارہ لینا کسی بھی کام کرنے سے پہلے اور فعل نکلوانا جائز ہے؟ 

 سنت طریقے کے مطابق استخارہ تو مسنون ہے، حدیث میں اسی ترغیب آئی ہے۔  البتہ فال نکلوانا جائز نہیں ہے۔

Post a Comment

0 Comments