میں نے سنا ہے کہ ہفتے میں صرف پانچ دن سرمہ لگانا جائز ہے اور دو دن لگانا جائز نہیں۔ مثلاً منگل اور بدھ کے دن کیا یہ ٹھیک ہے؟



میں نے سنا ہے کہ ہفتے میں صرف پانچ دن سرمہ  لگانا جائز ہے اور دو دن لگانا جائز نہیں۔

مثلاً منگل اور بدھ کے دن کیا یہ ٹھیک ہے؟

ہفتے کے سارے دنوں میں سرمہ  لگانے کی اجازت ہے جو خیال آپ نے لکھا ہے وہ صحیح نہیں ہے۔

Post a Comment

0 Comments