Ad 1

Urdu Poetry | Love poetry compilation | Tiktok Famous Poetry


اخری ڈر تیرا بچھڑنا تھا

 اخری بار ڈر چکے ہیں ہم 


کیا شخص تھا جس کو نہیں جیت پائے ہم
 کیا شخص تھا کہ ہم سے جو ہارا نہیں گیا 
 

ہم تو موسم کا تغیر بھی نہیں سہ پاتے 

اپ لہجے کو بدلتے ہوئے سوچا تو کریں 


تم کو معلوم ہے یہ اخری نیندیں ہیں میری 
وسعت خواب ذرا اور بڑھا سکتے ہو 
کب تقاضہ ہے نبھانے کا مگر جاتے ہوئے
 میرے اندر سے بھی خود کو مٹا سکتے ہو 



میں نے الفت کے فسانوں میں تجھے دیکھا ہے 

تم وہی ہو نا جو دھڑکن کو بڑھا دیتے ہو 




کربلا میں یہ بتایا تھا میرے مرشد نے
 گوہر پر رکھنے ہو تو اپنا دیا بجھا لینا 


دشمن کی پسندیدہ چال دوستوں کو ایک دوسرے کے خلاف کرنا ہے 


لکھتا ہوں تو تم ہی اترتے ہو قلم سے
 پڑھتا ہوں تو لہجہ بھی تم  اواز بھی تم 


کہیں میں دیر سے پہنچوں تو یاد اتا ہے 
کہیں میں وقت سے پہلے بھی جایا کرتا تھا 
یہ خود مجھے بھی بڑی دیر میں ہوا معلوم 
  کہ کوئی دکھ مجھے اندر سے کھایا کرتا تھا 


دل جے اکھے  لگدا ہوندا 
یاد  تیری نوں کڈ نہ دیندا 
تینوں سجنا چھڈنا دیندا 


مختصر بات بات کافی ہے ایک تیرا ساتھ ساتھ کافی ہے
 جو گزر جائے تیرے پہلو میں ہم کو اتنی حیات کافی ہے 
میں ہوں تیرا میرا وجود ہے تو کل یہی کائنات کافی ہے
 لاکھ کیجیے مگر محبت میں کب کوئی احتیاط کافی ہے ہمیں ہم سے کیا ہے پھر ہم تم یہ جہاں بھی سب بات کافی ہے اب نہیں کوئی جیتنے میں نشہ تم سے پائی مات  کافی ہے کر  اونچی کر لی  فصیل دل ہم نے ایک ہی واردات کافی ہے
 ابھی سے شکوہ ہے اندھیروں کا ابھی ابرك یہ رات کافی ہے 


جنوں میں ترکے تعلق تو کر لیا 
لیکن سکون اسے بھی نہیں بے قرار ہم بھی ہیں
 زبان کہتی ہے سارا قصور اس کا ہے 
ضمیر کہتا ہے کچھ قصور وار ہم بھی ہیں 


کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا
 ہم اہل محبت ہیں محبت ہی کریں گے 

Post a Comment

0 Comments