Shakeel badayuni poetry| عرض تمنا کر کے گنوایا ہم نے بھرم خودداری کا


 

عرض تمنا کر کے گنوایا ہم نے بھرم خودداری کا 

ہو تو گئی تکمیل تمنا دل کو ندامت اج بھی ہے 

شکیل بدایونی 

کر کے ستم کی پردہ پوشی ہم نے 

انہیں بے عیب کیا 

ورنہ شکیل اپنے ہونٹوں پر 

حرف شکایت آج بھی ہے 

Post a Comment

0 Comments