کیا کسی مسلمان خاتون کا کسی غیر مسلم یا قادیانی سے نکاح ہو سکتا ہے ؟
ج کسی مسلمان خاتون کا کسی غیر مسلم سے نکاح نہیں ہو سکتا، نہ قادیانی سے نہ کسی دوسرے غیر مسلم سے اور نہ کوئی مسلمان خاتون کسی قادیانی کے گھر رہ سکتی ہے ؟ نہ اس سے میاں بیوی کا تعلق رکھ سکتی ہے۔ یہ خاتون جس کا سوال میں ذکر کیا گیا ہے، اگر اس کو یہ مسئلہ معلوم نہیں تو اس کو اس کا مسئلہ بتا دیا جائے۔ مسئلہ معلوم ہونے کے بعد اسے چاہیے وہ کادیانی مرتد سے فورا قطع تعلق کرلے لیکن اگر بتا دیا جائے اور مسئلہ معلوم ہونے کے اور بھی بدستور قادیانی کے ساتھ
رہتی ہے تو مجھ لینا چاہیے کہ وہ در حقیقت خود بھی قادیانی ہے۔ محض بھولے بھالے مسلمانوں کو یوقوف بنانے کے لیے وہ اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کرتی ہے۔ محلے کے مسلمانوں کو آگاہ کیا تھی جائے کہ اس سے قطع تعلق کریں اور اس سے بھی وہی سلوک کریں جو قادیانی مرتدوں سے کیا جاتا ہے ہے۔ اس سے بچوں کو قرآن کریم پڑھوانا، تعویز گنڈے لیتا، دینی مسائل میں اس سے رجوع کے کرتا، اس سے معاشرتی تعلقات رکھنا حرام ہے۔
قادیانیوں کا کیس لڑنے والا وکیل
حضور صلی الله عليه وسلم كا امتى
س کچھ قادیانیوں نے شعائر اسلام کی توہین کی۔ مسلمانوں نے ان پر مقدمہ درج مجھے کرنا کے جیل بھجوا دیا۔ مسلمان و کلام چند نایسوں کی خاطر ان قادیانیوں کی حمایت و وکالت کر رہے ہیں۔ برائے کرم قرآن اور احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں تفصیل سے تحریر فرمادیں کہ شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کی رو سے ان وکلا و صاحبان کا کیا حکم ہے؟
ج قیامت کے دن ایک طرف محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کیمپ ہوگا اور دوسری طرف مرزا غلام احمد قادیانی کا ۔ یہ وکلاء جنہوں نے دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف قادیانیوں کی و وکالت کی ہے، قیامت کے دن غلام احمد کے کپ میں ہوں گے اور قادیانی ان کو اپنے ساتھ دوزخ میں لے کر جائیں گے۔ واضح رہے کہ کسی عام مقدمے میں کسی قادیانی کی وکالت کرتا اور بات ہے لیکن شعائر اسلامی کے مسئلہ پر قادیانیوں کی وکالت کے معنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف مقدمہ لڑنے کے ہیں۔ ایک طرف محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دین ہے اور دوسری طرف قادیانی جماعت ہے۔ جو شخص دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابلہ میں قادیانیوں کی حمایت و وکالت کرتا ہے وہ قیامت کے دن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں شامل نہیں ہوگا۔ خواہ وہ وکیل ہو یا کوئی سیاسی لیڈر ریا حاکم وقت۔
قادیانی نواز کو سمجھا یا جائے
قادیانی کافر مرتد اور زندیق ہیں۔ جو شخص ان کے ساتھ لین دین رکھتا ہے، کھاتا پیا ہے اور مسلمانوں کی بات کو رد کرتا ہے، قرآن وسنت کے مطابق اس آدمی کا بائیکاٹ کیا جائے بائے نہیں؟
اس کے ساتھ کیسا سلوک کیا جائے جس سے وہ آدمی اس حرکت سے باز آ جائے؟ تا دیا نیوں کو کافر و مرتد اور زندیق بھی سمجھتا ہے اگر ان سے کاروبار کرتا ہے تو اپنی ایمانی ہے زوری سے ایسا کرتا ہے، اس کو کھانے کی کوشش کی جائے اور اس سے قطع تعلق نہ کیا جائے:
0 Comments