محبت
حضرت محمد ﷺ نے اللہ سے دعا کی:
"اے اللہ!
میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ
تو مجھے اپنی محبت عطا فرما،
اور اُن لوگوں کی محبت عطا فرما
جن سے تو محبت کرتا ہے،
اور اے میرے رب!
مجھے اُن اعمال کی محبت عطا فرما
جو مجھے تیری محبت تک لے جائیں۔"
حضرت محمد ﷺ نے اللہ سے دعا کی:
"اے اللہ!
میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ
تو مجھے اپنی محبت عطا فرما،
اور اُن لوگوں کی محبت عطا فرما
جن سے تو محبت کرتا ہے،
اور اے میرے رب!
مجھے اُن اعمال کی محبت عطا فرما
جو مجھے تیری محبت تک لے جائیں۔"
0 Comments