خواب میں سالگرہ منانا



 خواب میں سالگرہ منانا

 اگر کوئی شخص خواب میں دیکھتا ہے کہ وہ اپنی سالگرہ منا رہا ہے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اسے اپنی زندگی بہت سے مسائل اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا. اس لیے اسے چاہیے کہ اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے سے پہلے اچھی طرح سوچ سمجھ لے اگر کوئی شخص خواب میں دیکھتا ہے کہ وہ کہ بہت سے لوگ اس کی سالگرہ منا رہے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ  اس کے دوستوں کا ایک وسیع  حلقہ موجود ہے جو کہ اسے پسند کرتے ہیں اور ضرورت کے وقت اس کا ساتھ دینے کو تیار ہیں

Post a Comment

0 Comments