Ad 1

khwab mein pakhana dekhna ki tabeer


خواب میں پاحا نہ دیکھنا

khwab mein bathroom dekhna, khwab mein shit dekhna, dreming of shit, khwab mein shit karna, khwab mein pahana dekhna, dreming of bathroom.
خواب میں باتھ روم دیکھنا ، خواب میں شٹ دیکھنا ، ڈریمنگ آف شٹ ، خواب میں شٹ کرنا 
 ڈریمنگ  آف باتھ روم ،
khwab mein bathroom dekhna,dreming of bathroom.,khwab mein shit dekhna,dreming of shit,khwab mein shit karna,پ,khwab mein pahana dekhna,
image credit pixels.com

                

حضرت اِبْن سیرین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے فرمایا خواب میں پاحا نہ دیکھنے سے مراد یہ ہے کے وہ شخص دنیا کےمال پر حریص ہو گا . اور مال کو خرچ  نہ کرنا چاھے گا  .بعض اھل تعبیر نئے لکھا ہے کے جادوگر عورت ملے گی . جو کے بد دیانت ہو گی
 :حود کو پاحا نۃ کرتا دیکھنا 

اگر حود کو پاحا نہ کرتا دیکھے تو مال جمع کرے گا اور اگر خود کو پاحا نہ میں .گرا ہوا دیکھتا ہے تو مال جمع کرنے میں غرق ہو گا

:پاحا نہ کے کنویں میں خود کو گرا ہوا دیکھنا 

اگر پاحا نہ کے کنویں میں خود کو گرا ہوا دیکھتا ہے تو دلیل یہ ہے کے کسی کامال چھینے گا 

:پاحا نہ کے کنویں میں گرتے ہوئے ہاتھ پاؤں ٹوٹنا

اگر دیکھے کے پاحا نہ کے کنویں میں گرتے ہوئے ہاتھ پاؤں ٹوٹ گے ہے تو بہت بڑی بلا میں مبتلا ہو گا-
 خصرت جابر صادق رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے فرمایا خواب میں پاحا نہ دیکھنا تِین وجہ پر ہے اول مال حرام ، دوم عیش ، سوم خزانہ ، چھارم خر میں شروع ، پنجم خدمت گار اور حرام خور عورت۔


Post a Comment

0 Comments