Ad 1

khwab mein knife dekhna



بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔
شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے

خواب میں چھری  دیکھنا ، خواب میں ٹوٹی ہوئے 
چھری  دیکھنا ، خواب میں نائف دیکھنا ،
 ڈریمنگ  آف بروکن نائف ، ڈریمنگ  آف نائف 

khwab mein churi dekhna, khwab mein tooti hue churi dekhna, khwab mein knife dekhna, dreming of broken knife, dreming of knife.
khwab mein churi dekhna,khwab mein tooti hue churi dekhna,khwab mein knife dekhna,چ,dreming of knife,dreming of broken knife,
image credit pexels.com


خواب میں چُھری دیکھنا 

.حضرت اِبْن سیرین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے فرمایا خواب میں چُھری فرزند ہے



:چُھری کا غلاف د یکھنا 

چُھری کا غلاف غورت ہے . اگر دیکھے اس کے ہاتھ میں ہے تو اس کو فرزند کی ولادت دیکھنا نصیب ہو گی . اگر کے ساتھ 
.اور بھی ہتھیار دیکھے تو بُزُرْگی نسینب ہو گی

:چُھری ٹوٹی ہوئ د یکھنا 

اگر دیکھے کے چُھری ٹوٹی ہوئے ہے تو کسی کام کے مرد سے جدائی ہو جائے گیا 

حضرت جابر مغربی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہے کے اگر نیام میں ہے تو اس کی بِیوِی کے ہاں لڑکے کی ولادت ہو گی
خواب میں چُھری ایسا مرد ہے جس کی وجہ سے کام آسان ہو جاتے ہیں۔

کارد (چھری)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرار ہے کہ خواب میں چھر ی فرزند ہے اور چھری کا غلاف عورت ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ چھری اس کے ہاتھ میں ہے اور جانتا ہے کہ اس کی ملک ہے۔ 
دلیل ہے کہ اس کے ہاں لڑکا پیدا ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ چھریکے ساتھ اور ہتھیار بھی ہیں تو بزرگی اور مرتبے پر دلیل ہے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی عایہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چھری باندھے ہوئے ہیں اور ہاتھ میں چھری ہے دلیل ہے۔

کہ اس کو کسی سے پناہ اور قوت ہو گی اور بعض کہتے ہیں کہ غلام چھری بات لکھے گا۔

حضرت جابر مغولی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اگر دیکھے چھری میان سے باہر نکالی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی
عورت کے ہاں لڑکا ہو گا۔

اور اگر دیکھے کہ چھری در میان میں ٹوٹ گئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا باپ یا اس کے باپ کے خوشوں میں سے کوئی مرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اپنے جسم کو چھری سے زحمی کیا ہے۔ 

دلیل ہے کہ جسم کے زخم کے مطابق  اس کو نقصان پہنچے گا۔
اگر دیکھے کہ چھری سے کوئی چیز تراشی ہے۔ دلیل ہے کہ خیر و منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ چھری میں رخنہ پڑا ہے یا زنگار لگا ہے یا اور کوئی عیب ظاہر ہوا ہے دلیل ہے کہ اس کے مال  کا نقصان ہو گا۔

حضرت جعفر صادق رحمته الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چوری کا دیکھنا سات و جہ پر ہے۔ (۱) دلیل (۴) فرزند (۳) فتح (۴) پناه) بردار  اور (۶) توا نائ  ٦)  ولایت۔






Post a Comment

0 Comments