خواب میں سانپ دیکھنا
خواب میں سانپ دیکھنا ، خواب میں سفید سانپ دیکھنا ، ڈریمنگ آف اسنیک ، ڈریمنگ آف وائٹ اینڈ بلیک اسنیک ، خواب میں کالا سانپ دیکھنا ، کلنگ اسنیک ، خواب میں سانپ مارنا
khwab mein sanp dekhna, khwab mein safaid sanp dekhna, dreaming of snake,draming of white and black snake, khwab mein kala sanp dekhna, killing snake, khwab mein sanp maarna.
Khwab Mein Saanp Dekhna / Dreaming of Snake
.خواب میں سانپ انسان کا دشمن ہے
:خواب میں سانپ مارنا
.خواب میں سانپ مارنے سے مراد یہ ہے کے وہ فرد اپنے دشمن پر غالب آئے گا
:خواب میں کالا سانپ دیکھنا
.خواب میں کالا سانپ مضبوط دشمن ہے
:خواب میں سفید سانپ دیکھنا
.خواب میں سفید سانپ کمزور دشمن ہے
:خواب میں سانپ سے باتیں کرنا
.اگر سانپ اچھی باتیں کر رہا ہے تو صاحبِ خواب کو اپنے دشمن سے فائدہ ہو گا
.اگر سانپ نا پسندیدہ باتیں کر رہا ہے تو صاحبِ خواب کو اپنے دشمن سے نقصان ہو گا
:سانپ کو مارنا
.سانپ کو مارنے کا مطلب یہ ہے کے صاحبِ خواب کو دشمن سے نجات ملے گی
:خواب میں سانپ کا گھر چھوڑ کر جانا
سانپ کا گھر چھوڑ کر جانے سے مراد یہ ہے کے صاحبِ خواب کا کوئی دشمن اس کا گھر چھوڑ
.کر جائے گا
0 Comments