image pexels.com |
خواب میں جوتا دیکھنا
خواب میں جوتا پہننا
حضرت غوث اعظم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے فرما یہ ہے کے خواب میں جوتا پہننے سے مراد یہ ہے کے صاحب خواب خوبصورت حسینہ سے نکاح کرے گا۔
جوتا پاؤں سے اترنا
جوتا پاؤں سے اترنے سے مراد یہ ہے کے وہ اپنی زوجہ کو طلاق دے گا . ایسے سخص کو اپنی ازداواجی زندگی کو توجہ
.داینی چاہے
.داینی چاہے
ایک جوتا پھٹ جانا یا چھن جانا
ایک جوتا پھٹ جانے یا چھن جانے سے مراد یہ ہے کے صاحب خواب کا بھائی فوت ہو جائے گا۔
جوتا تنگ پہننا
جوتا تنگ پہننے سے مراد یہ ہے کے صاحب خواب اپنی عورت سے لڑائی کرے گا
. یغنی کے اسے عورت تنگ کرے گی
0 Comments