خواب میں نیا جوتا دیکھنا khwab mein siah joota dekhnakhwab mein joota dekhnakhwab mein surh joota dekhnadreaming of red shoedreaming of shoe
image credit pexels.com |
حضرت اِبْن سیرین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں خواب میں جوتا عورت ہے . اگر دیکھے کے نیا جوتا پاؤں میں ڈَلا ہے
تو نئی کنیز یا بِیوِی کرے گا . اگر دیکھیےدوسرے کا جوتا پاؤ میں ڈَلا ہے . دلیل ہے بیوہ عورات کرے گا . اگر جوتا سیاہ ہے
تو عورات لڑاکی ہو گی . اگر سرح ہے تو عورت حوش باش ہو گی . اگر زَرْد ہے تو عورت بیمار ہو گی اگر سفید ہے تو
عورت حووبصورت ہو گی۔
حضرت ابراہیم كرمانی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں کے اگر چمڑے کی جوتی ہے تو اصیل عورت کرے گا . اگر بکری کی ہے تو عربی عورت کرے گا . اگر جوتی اس کے پاؤں سے گری ہے تو بےحرمتی اور غم و اندوہ کی دلیل ہے . اگر جوتا تنگ ہے تو عورت تباہ کار ہو گی . خواب میں پرانا جوتا نئے سے بہتر ہے۔
حضرت جعفر صادق رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں جوتا دیکھنا سات وجہ پر ہے . عورت حادم ، کنیز ، قووت ، معیشت مال ، سفر ،
0 Comments