بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔
شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے
ڈریمنگ آف کٹنگ ہیر ، خواب میں سَر کے بال دراز دیکھنا ، خواب میں سر کے بل پریشان دیکھنا ، ڈریمنگ آف ہیر ، ڈریمنگ آف لانگ ہیر ، ڈریمنگ آف وائٹ ہیر ، خواب میں بال دیکھنا ،
:خواب میں سر کے بال دراز دیکھنا
اگر صاحب خواب کاشت کر ہے تو اس کی کاشت میں اضافہ ہو گا . اگر صاحب خواب تاجر ہے تو اس کے مال میں اضافہ ھوگا . اگر ان دونوں میں سے نہیں ہے تو اچھا نہیں ہے۔
:خواب میں بال سفید و سیاہ دیکھنا
خواب میں بال سفید و سیاہ دیکھنا سے مراد یہ ہے کے صاحب خواب کا فرزند پیدا ہو گا . اگر عورت دیکھے تو اس کے حق میں بہتر نہیں ہے۔
: خواب میں بال سَر کے پریشان دیکھنا
خواب میں بال سَر کے پریشان اگر عورت دیکھے تو اس کا غایب شوہر حاضر ہو گا . اگر اس کا شوہر نہیں ہے تو اس کا نکاح ہو گا ۔
:خواب میں سَر کے بال کاٹنا
اگر عورت دیکھے تو اس کا شوہر اس کو طلاق دے گا . اگر مرد دیکھے تو اس کی اولاد نہیں ہو گی۔
:خواب میں سَر کے بال کھلے دیکھنا
.اگر عورت یہ خواب دیکھے تو اس کے لیے شادی کی دلیل ہے
0 Comments