Ad 1

khwab mein crow dekhna


خواب میں کوا دیکھنا 

khwab mein kawa dekhna
dreaming of crow
khwab mein crow dekhna



.خواب میں کوا بے دین سخص ہے 

:خواب میں کوے سے ملنا 

.اگر دیکھے کے کوے سے ملا ہے تو ایسے سخص سے ملے گا جس میں کوے کی صفات ہو گی  بےحودا كلام اور کام کرے گا 

:خواب میں کوے کو مارنا

اگر دیکھے کے کوے کو مارا ہے تو اس جگہ فسادی لوگ جمع ہوں گے 

حضرت ابراہیم كرمانی فرماتے ہے کے کوے سے مراد ہندوستانی کنیز ہے اور خواب میں بہت سے کوے لشکر ہے

: کوا اور چکور لڑتے دیکھنا 

حضرت جابر مغربی فرماتے ہیں اگر دیکھے کے کوا اور چکور لڑتے ہیں تو کنیز سے لڑائی کرے گا  .اگر دیکھے کے کوے کے ساتھ زنا کیا ہے تو چور کو بند کرے گا

Post a Comment

0 Comments