Ad 1

khwab mein libas dekhna ki tabeer



khwab mein libas dekhna ki tabeer neechay di gai hai.

خواب میں لباس دیکھنا 

حضرت اِبْن سیرین نے فرمایا اگر گرمی کا لباز جاڑے میں پہنتا ہے تو اس کے مال میں اضافہ ہو گا . لیکن اس کو حوف اور دَرد پہنچے گا . لیکن اس کا انجام نیک ہو گا . اگر عورت دیکھے کے مردوں کا لباس پہنا ہے تو اس کے شوہر کو مل ملے گا 
حضرت ابراہیم كرمانی فرماتے ہیں کے اگر کوئی بیراری کی نسبت خواب میں برا لباس پہنتا ہے تو اس کا کام برا ہو گا . اگر عمدہ دیکھے تو اس کا کم نیک ہو گا . اگر اپنا لباس سرداروں جیسا دیکھے تو سردار ہو گا .

 اگر دولتمند ون کا لباس پہنے تو دلیل یہ ہے کے مال جمع کرنے پر حریص ہو گا .اگر علموں کا لباز پہنتا ہے تو علم حاصل کرے گا

خواب میں کپڑے دیکھنا ، خواب میں مردوں کا لباس پہنا ، خواب میں لباس دیکھنا ، خواب میں برا لباس پہنا ، خواب میں اچھا لباس پہنا 

dreaming of cloths

Post a Comment

0 Comments