Ad 1

khwab mein ghusal khana dekhna


 گھر میں حمام دیکھنا . خواب میں غسل حا نہ دیکھنا . ڈریمنگ آف شاور ، خواب میں حمام دیکھنا ، خواب میں غسل کرنا 

dreaming of taking bath, ghar mein hamam dekhna. khwab mein ghusal hana dekhna.draming of shower, khwab mein hamam dekhna, khwab mein gusal karna.


image credit pixabay
  


حمام میں نہا نا

خصرت ابراہیم كرمانی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہے کے اگر حمام میں گیا ہے اور خوب مل کر جِسَم کو صاف کیا ہے تو حوف سے امن میں رہے گا . غم دور ہوں گے  اور اگر دیکھے کے چونا مل دیا ہے اور غسل نہیں کیا دلیل ہے اس کا کام پُورا نا ہو گا

:حمام میں جا کر ہاتھ منہ دھونہ 

.خصرت جابر مغربی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہے کے اگر حمام میں جا کر ہاتھ منہ دھویا ہے تو غم سے نکلے گا 

:کوچہ یا گھر میں حمام دیکھنا

اگر دیکھے کوچہ یا گھر میں حمام ہے تو وہاں سے بے حیا عورت نکلے گی . اگر دیکھے کے حمام میں گیا اور غسل کا محتاج نہیں . دلیل ہے کے غمگین اور محتاج ہو گا 

:حمام میں کپڑے چوری ھونا

اگر دیکھے کے حمام گیا اور چور کپڑا لے گیا تو اِس کا مطلب یہ ہے کے کسی کام کی وجہ سے رسواء ہو گا

Post a Comment

0 Comments