Ad 1

khwab mein phool dekhna


خواب میں پھول دیکھنا 

خواب میں پھول دیکھنا ، روز ، جاسمین ، ڈریمنگ آف فلاور ،ڈریمنگ آف فلاور وتھ آؤٹ ٹری ، خواب میں چمبیلی اور
گلاب کا پھول دیکھنا ، ڈریمنگ آف فلاور آن ٹری

khwab mein phool dekhna,dreaming of rose,dreaming of  jasmine,dreaming of flower,dreaming of flower without tree,khwab mein hambeli or gulab ka phool  dekhna,dreaming of flower on tree.
khwab mein phool dekhna


:خواب میں سفید پھول دیکھنا 



.حضرت غوث اعظم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے فرما یہ کہ خواب میں سفید پھول دیکھنا راحت و آرام کی دلیل ہے .صاحب خواب کی عزت میں اضافہ ہو گا 



:خواب میں سفید پھول چننا 

حضرت غوث اعظم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے فرما یہ کہ خواب میں سفید پھول چننا متقی اورپرہیزگار عورت ملنے کی دلیل ہے  

:خواب میں سورۃ پھول کو دیکھنا 

خواب میں سورۃ پھول کے دیکھنے سے مراد یہ ہے کے خوشی ملے گی . اگر صاحب خواب شادی شدہ ہے تو اس کو فرزند کی خوشی نصیب ہو گی 

:خواب میں چنبیلی اور گلاب کا پھول دیکھنا 

خواب میں چنبیلی اور گلاب کا پھول خوشی اور نیک نامی کی علامت ہے 
----
:خواب میں گل صد برگ دیکھنا 

.اگر صاحب خواب اپنے گھر میں گل صد برگ دیکھے تو اِس کا مطلب ہے کے اس کو اپنے فرزند سے خوشی ملے گی 

.خواب میں مختلف قسِم کے پھول دیکھنے سے مراد یہ ہے کے وہ سخص اپنے عزیزوں کی وجہ سے خوش ہو گا 

:درحت کے بغیر پھول

.خضرت اِبْن سیرین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے فرمایا درحت کے بغیر پھول غم کی علامت ہیں 


:درحت کے ساتھ پھول

.خضرت اِبْن سیرین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے فرمایا درحت کے ساتھ پھول خوشی کی علامت ہیں

dreaming of  jasmine,khwab mein phool dekhna,dreaming of flower without tree,dreaming of flower,dreaming of rose,dreaming of flower on tree,پ,khwab mein hambeli or gulab ka phool  dekhna,

Post a Comment

0 Comments