بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔
شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے
khwab mein goshat dekhna ki tabeer neechay di gai hai.
خواب میں گوشت دیکھنا ، خواب میں پکا ہوا گوشت كھانا خواب میں کباب كھانا
حضرت ابن سیرین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے فرما یہ ہے کے پکا ہوا گوشت کباب سے بہتر ہے . اگر بکری کے گوشت کے کباب کھاتا ہے تو اس کو فائدہ پہنچے گا . اگر جنگلی چوپاے کے گوشت کے کباب کھاتا ہے تو اس کو بزرگوں سے فائدہ ہو گا . حضرت ابراہیم كرمانی فرماتے ہیں کے گوشت کے کباب اور بُنا ہوا گوشت منفعت کی دلیل ہے.۔
0 Comments