Ad 1

khwab mein jharoo dekhna


بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔ 

شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے 

dreaming of broom,ج,Khwab mein jharu dekhna,
image credit pexels.com


Khwab mein jharu dekhna,dreaming of broom


khwab mein jharoo dekhna ki tabeer neechay di gai hai.

خواب میں جھاڑو دیکھنا 

خواب میں جھاڑو دیکھنا . ڈریمنگ آف بروم 
حضرت اِبْن سیرین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں کے خواب میں جھاڑو دیکھنا خادم اور خدمت گار ہے . رات میں جھاڑو دیکھنا خدمت گار ہے . جو کئی چیزوں کا تقاضہ کرتا ہے . اگر دیکھے کے گھر میں جھاڑو دیتا ہے تو اِس کا مال ضایع ہو گا 

 اگر دیکھے کے کسی کے گھر میں جھاڑو دیتا ہے اور اس کی خاک کو اپنے گھر لے گیا ہے تو اس شخص کے مال میں سے 
اِس کو حصہ ملے گا۔ 

حضرت جعفر صادق رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں کے خواب میں جھاڑو تِین وجہ پر ہے . اول خادم ، دوم منفعت ، سوم 

لوگوں کی چیزوں کا تقاضہ کے اِس کو پہنچئے۔ 



                           dreaming of broom,ج,Khwab mein jharu dekhna,

Post a Comment

0 Comments