khwab mein smoke dekhna ki tabeer neechay di gai hai.
image credit pexels.com |
خواب میں دھواں دیکھنا
حضرت اِبْن سیرین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں کے دھواں ظالم بادشاہ ہے. اگر دیکھے کے لوگ دھواں میں اِدَھر ادھر بھاگ رہے ہیں تو تو اِس ملک کے لوگ ظالم بادشاہ کے ظلم اٹھا ۃیں گے. اگر دیکھے کے دھواں اٹھ رہا ہے اور آگ شعلے مار رہی ہے تو دلیل ہے کے فتنہ برپا ہو گا
حضرت جابر مغربی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں کے اگر دیکھے کے کسی شہر یا ولایت میں بغیر آگ کے دھواں ظاہر ہوا ہے. تو اس جگہ پر حق تعالی کی طرف سے حوف ہو گا
اگر دیکھے کے کمرے یا اِس کے منہ سے دھواں نکل رہا ہے. تو دلیل ہے کے ظالم بادشاہ اس کو ضرور ضرر دے گا یا تاوان ڈالے گا اور اس کا مال زور سے لے گا
2 Comments
خواب میں اپنے آپ کو دھویں کے وجہ سے مرتے دیکھنا اور کلمہ شہادت پڑھنا
ReplyDeleteap ko kisi paraishani ka samna ho ga or ap us preshani ka dat kar muqabla karen gy
Delete