Ad 1

khwab mein amrood dekhna



بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔

شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے

khwab mein amrood dekhna

khwab mein amrood dekhna ki tabeer neechay di gai hai.

حضرت اِبْن سیرین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہے کے خواب میں میٹھا امرود کھانے سے مراد یہ ہے کے صاحب خواب مال حلال پائیگا . اگر مزہ شیریں ہے اور امرود موسمی ہے تو مال حلال پاے گا . اگر ذائقہ ترش ہے تو غم کی دلیل ہے۔ 

حضرت ابراہیم كرمانی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں کے اگر سبز اور شیریں اپنے موسم میں ہے تو اپنی مراد کو پہنچے گا . اور اگر کھاۓ تو بھی نفع کی دلیل ہے۔  

حضرت جعفر صادق رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے فرمایا امرود کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے . اول مال حلال ، دوم تونگری ، سوم عورت ، چھارم مراد کا پانا ، پانجم نفع ، اگر دیکھے کے بادشاہ امرود کھاتا ہے تو جتنا امرود کھایا ہے اس کے مطابق کسی بزرگ مرد سے نفع پائیگا


dreaming of guava

Post a Comment

0 Comments