Ad 1

khwab mein dhaal dekhna


khwab mein dhaal dekhna ki tabeer urdu mein neechay di gai hai
khwab mein dhaal dekhna, خواب میں ڈھال دیکھنا
khwab mein dhaal dekhna, خواب میں ڈھال دیکھنا




khwab mein dhaal dekhna, خواب میں ڈھال دیکھنا

خواب میں ڈھال دیکھنا


حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایہ خواب میں ڈھال کو ہاتھ میں رکھنا دلیل یہ ہے کہ بادشاہ کے لوگوں سے اس کو کو امن ہوگا- اور اگر وہ ڈھال کے ساتھ ہتھیار بھی دیکھے تو ایسے مریض پر دلیل ہے- 

جو دوستوں اور بھائیوں کوبرائی سے بچاتا ہے- اور اگر دیکھے کے ڈھال زمین پر رکھی ہے تواس کی کسی فاضل 
-شخص سے ملاقات ہوگی 

حضرت جعفر صادق رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈھال دیکھنا چھے وجہ پر ہےبھائی، دوست، قوت پر، زنانہ امن۔ ڈھال کی بزرگی کے مطابق عزت ملے گی- 

خواب میں ڈھال دیکھنا بچاؤ کی علامت ہے کبھی اس کی تعبیر روزے سے بھی کی جاتی ہے۔ کبھی ڈھال کی تجاویز دوست سے بھی کی جاتی ہے بعض علما ڈھال کی تعبیر کے مطابق حدا ترس عظیم ہستی تمام فضائل میں اپنے بھائیوں کے ہم عصر اور ان کی حفاظت کرنے والے آدمی پر دلالت کرتا ہے- سفید رنگ کی ڈھال دیکھنا نا پسندیدہ آدمی پر دلالت کرتی ہیں 

سبز رنگ کی ڈھال دیکھنا حوشحال آدمی پر دلالت کرتی ہے - کالا رنگ دولت مند آدمی پر دلالت کرتا ہے اگر کسی نے دیکھا کہ ڈھال کے ساتھ ساتھ اسلحہ بھی ہے تو اس کو دشمن نقصان نہیں پہنچا سکتے- اگر کوئی تاجر اپنے مال کے ساتھ ڈھال دیکھیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اپنا مال قسم کھا کر دیتا ہے- اگر صاحب اولاد ایسا خواب دیکھے

 تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کی اولاد اس کی کفیل ہوگی اور اوپر تکلیف مصیبتوں اور پریشانیوں سے بچائے گی ۔ اگر کوئی شخص ڈھال کو استعمال کرتے ہوئے اپنے آپ کو بچاتا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ کسی مضبوط آدمی کو ہاتھ بنالے گا اور دشمن پر غلبہ حاصل کرے گا- 

 سنہری ڈھال دیکھنا خوبصورت بیوی کے ملنے کی دنیا اور اگر ڈھال نہ ہو دو بری عورت ملنے کی دلیل ہے

Post a Comment

0 Comments