khwab mein jasmine flower dekhna ya khwab mein chambeli ka phool dekhna khushi our oulad hai.
خواب میں چنبیلی کا پھول دیکھنا
خواب میں چنبیلی سے مراد وقت ہے . اِس سے خوشی اور اولاد مراد لی جاتی ہے . اگر کسی نے
صاحب خواب کو چنبیلی کا پھول دیا ہے تو وہ شخص اس کو توجہ دے گا . اگر چنبیلی کا گلدستہ دیا
ہے تو صاحب خواب کی اس شخص سے اچھی بات چیت ہو گی . اگر چنبیلی کا پھول درحت پر
.دیکھے تو اس کو خوشی ملے گی
0 Comments