Ad 1

khwab mein chambeli dekhna

khwab mein chambeli dekhna
khwab mein gul e yasmeen dekhna
khwab mein sufaid phool dekhna
khwab mein yasmeen  dekhna
خواب میں چنبیلی دیکھنا
خواب میں گل یاسمیں دیکھنا
خواب میں سفید پھول دیکھنا
خواب میں یاسمیں دیکھنا
یا سمین (چنبیلی)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ کسی دوست نے اس کو کوئی گلدستہ چنبیلی کا دیا تو دلیل ہے کہ درمیان کوئی گفتگو  ہوجائے گی ۔

 اور وہ ایک دوسرے سے جدا ہونگے ۔ اور اگر کوئ  عورت یہ دیکھے کہ اس نے چنبیلی کے پھول کسی درخت پرسے  چنے اور وہ اپنے شوہر کو دیئے تو دلیل ہے کہ شوہر اس کو طلاق دے گا اور اگر کوئی دیکھے کہ چنبیلی کے پھول اس نے اپنے غلام کو دیئے۔

 تو دلیل ہے کہ اس کا غلام بھاگ جائے گا ۔ اور خواب میں  چنبیلی کا خواب میں دیکھنا کوئی عورت تونگر و مالدار اور بد خو  ہوا کرتی ہے۔

 اور وہ سفلہ  اور حاسد ہوتی ہے اور آکر چنبلی خواب میں خوشبو دار ہو تو دلیل ہے کہ وہ عورت اہل جود و احسان ہو گی۔
newfatimablog.com


khwab mein chambeli dekhna, khwab mein gul e yasmeen dekhna, khwab mein sufaid phool dekhna, khwab mein yasmeen  dekhna,

 

Post a Comment

0 Comments