خواب میں دف دیکھنا
خواب میں دف بجانا
خواب میں آلات موسیقی دیکھناkhwab mein daf dekhnakhwab mein aalaat moseeqi dekhnakhwab mein daf bajanaد ف زون (د ف بجانا)حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دف بجانا امر بالمعروف کرنے کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ د ف بجاتا ہے دلیل ہے کہ کسی کام کو ترک کرے گا۔حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کا استاد دف بجانے والا ہے۔ دلیل ہے کابد کردار عورت کرے گا۔حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ خواب میں ان کی آواز سننا خوشی ہے اور اگر کنیز یا کسی عورت سے سنے تو بہتر ہےاور اگر کسی مرد سے سنے تو دولت اور بندگی پائے گا اور اگر کسی جوان سے سنتے تو کاموں کے ہونے کی دلیلnewfatimablog.com
د ف زون (د ف بجانا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دف بجانا امر بالمعروف کرنے کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ
د ف بجاتا ہے دلیل ہے کہ کسی کام کو ترک کرے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کا استاد دف بجانے والا ہے۔ دلیل ہے کا
بد کردار عورت کرے گا۔
حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ خواب میں ان کی آواز سننا خوشی ہے اور اگر کنیز یا کسی عورت سے سنے تو بہتر ہے
اور اگر کسی مرد سے سنے تو دولت اور بندگی پائے گا اور اگر کسی جوان سے سنتے تو کاموں کے ہونے کی دلیل
newfatimablog.com
0 Comments