خواب میں کدو دیکھنا کی تعبیر
خواب میں لوکی دیکھنا کی تعبیر
خواب میں پمکن دیکھنا کی تعبیر
ڈریمنگ آف پمکن
ڈریمنگ آف گورڈ
کدو
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعلی علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ کدو کے موسم پر اس کے گھر میں کدو کا درخت ہے دلیل ہے کہ اس کی عزت اور مرتبہ زیادہ ہو گا۔
اور اگر بیماری ہے تو شفاء پائے گا اور اگر غلام ہے تو آزاد ہو گا۔ اور اگر کافر ہے تو مسلمان ہو گا۔ اور اگر مسلمان دیکھے کہ سلامتی کے ساتھ اپنے مقام کو پہنچے گا اور اگر فاسق دیکھے تو توبہ کرے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس کدو ہے۔ دلیل ہے کہ پارسا عورت سے منفعت پاءے
گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کدو کی بیل جڑھ سے اکھاڑی ہے۔
دلیل ہے کہ کسی سردار عورت سے منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے پکایا ہوا کرو کھا لیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری ہوگی اور وہ عبادت کی توفیق پائے گا۔
newfatimablog.com
dreaming of pumpkin,
dreaming of gourd,
khwab mein kadu dekhna ki tabeer,
khwab mein lauki dekhna ki tabeer,
khwab mein pumpkin
dekhna ki tabeer,
0 Comments