khwab ki tabeer in urdu خوابوں کی تعبیر ,Khwabon ki tabeer khwab nama ,khawab nam khawab main درخت بیر Dekhna.! ,khwab ki Tabeer ,خواب میں " درخت بیر " دیکھنے کی تعبیر ,Islamic Dream meaning of Jujube .Islamic Dream meaning of red berry
بیر
ख़्वाब में बैर देखना
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ستھرا مال ہے اور میووں میں سے کسی میں اس کی خاصیت نہیں
ہے اور لکھتا ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام کا میوہ بہشت میں بیر تھا۔ اگر دیکھے کہ اس نے بیر کھایا ہے دلیل ہے کہ اسی قدر مال حاصل
کرنے گا خاص کر اگر بیر کا کھانا اس کے مو سم میں ہے۔
حضرت جعفر صادق رحمت الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بیر حلال مال ہے اور فراخ روز ی ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس
بیروں کا نبار لگا ہوا ہے دلیل ہے کہ بہت سا مال پائے گا۔
newfatimablog.com
0 Comments