Ad 1

Khwab Mein Bear Dekhna

خواب میں ریچھ دیکھنا

Khwab Mein Bear Dekhna 
Khwab Mein Reach Dekhna

https://www.newfatimablog.com
دبابه (الہ تادیب یعنی ریچھ  کو ناچ وغیرہ سکھانے کا آلہ)
انکی دلالت جاہلوں کو ادب سکھانے والوں پر ہوتی ہے یاکی تعبیر حرام کمائی کرنے والے لوگ لیعنی تصویر بنانے
والے اور ناچ کر یا گا کر یا کھیل کے ذر یعے کمانے والے ہیں )۔

https://www.newfatimablog.com
دب (ریچھ )
(۱) اسکی رویت فتنہ پرور  شخص پر دلالت کرتی ہے اور بھی انکی دلالت دھوکہ فریب اور سازش پر ہوتی ہے یا پھراس کی 
دالالت بھاری جسم وائی یا کریسه المنتظر عورت لهو و لھاب اور کشادہ طبیعت والی عورت پر ہوگی اور کبھی اس کو دیکھناقید ہونے پر دلالت کرتا ہے۔ 

اور اسکی تعبیر احمق قسم کے دشمن اور محنث  قید اور محالف کے چورمحتلف قسم کے  حیلوں کے ساتھ
نقصان پہ جانے سے کی بھی جاتی ہے۔ 

(۲) اگر ولایت کا  اہل  بندہ  خواب میں ریچھ پر  سواری کرے تو اسکو ولایت گھٹیا ملے گی ۔ 

(۳) اگر اس کا اہل نہیں تو غم اور خزن میں مبتلا ہونے کے بعد اس سے نجات پانے کی دلیل ہے۔

(۴)ریچھ مندرجہ  ذیل فعل پر بھی دلالت کرتا ہے عورت سفر کر نا ۔پھر اس سے لوٹنا ۔زانیہ  عورت۔

 (۵) خواب میں ریچھ  پر سوار ہونا  زنا میں مبتلا ہونے کی خبر دیتا ہے۔





Khwab Mein Bear Dekhna, Khwab Mein Reach Dekhna, خواب میں ریچھ دیکھنا,

Khwab Mein Bear Dekhna, Khwab Mein Reach Dekhna, خواب میں ریچھ دیکھنا,

Post a Comment

0 Comments