Ad 1

khwab mein dolphin fish dekhna


خواب میں ڈولفن دیکھنا

ڈولفین (بڑ ی مچھلی)
 اس کی  تعبیر مگرمچھ  کی طرح ہے۔
 (۱) کبھی اس کو دیکھنا  سازش کر نے چوری کی کوشش کرنے اور لوگوں کی باتوں کو
پوشیدہ طور پر سننے پردلالت  کرتا ہے اس لئے مچھلی  بھی زیاد تجسس  کرتی ہے اور اگر اس پر سوار ہو  یا اس کا مالک
بنے کبھی خواب میں ان کا ظاہر ہونا  امر  بل معروف و نہی عن المنکر موحدين کی مدد  نیز منافقین  کی  ہلاکت پر  دلالت
کرتا ہے ۔

dreaming of dolphin
khwab mein dolphin fish dekhna
khwab mein dolphin dekhna 

khwab mein dolphin dekhna خواب میں ڈولفن دیکھنا,dreaming of dolphin,


Post a Comment

0 Comments