خواب میں دلال یا ایلچی دیکھنا

khwab mein dalal ya alchi dekhna
khwab mein broker dekhna
دلال (ایلچی)
(1) حواب میں اسکی رویت خیر و شر دونوں پر دلالت کرتا ہے۔
 (۲) کبھی اس کی و دلالت ت نکاح کرانے والے اور کبھی
قصاص  لینے والے پر ہوتی ہے۔ 
(۳) حواب میں کسی مریض کے پاس غیر معروف دلال کی آمد اسکی موت کی خبر ہے جیسا که غاسل کی آمد موت ہے۔

https://www.newfatimablog.com/2020/01/khwab-mein-dalal-ya-alchi-dekhna.html